12 اگست 2014 - 04:12
لیہ: پہاڑپورکےقریب نہرسے3لاشیںبرآمد

قصبہ پہاڑپورکےقریب نہرسے3لاشیں ملی ہیں۔ تمام افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق قصبہ پہاڑپورکےقریب نہرسے3لاشیں ملی ہیں۔ تمام افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لیہ کے علاقے پہاڑ پور میں 3 افراد کی لاشیں نہر سے ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.......

/169